ایس پی انڈسٹریل ایریا اسلام آباد جمیل ہاشمی کے مطابق بارودپشاور سے راولپنڈی راجہ بازار لایا جارہا تھا۔پولیس کے مطابق برآمد ہونیوالا بارود پٹاخوں کیلئے استعمال ہوتا ہے جس کو بم بنانے میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔ایک خاتون امتری بی بی کو گرفتارکرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110